Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا۔

وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد رمضان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مختلف ثقافت کا مجموعہ ہے جو کہ سندھی، کشمیری، پنجابی، سرائیکی، پشتو،بلوچی ہیں، یہ سارے کلچر مل کر ایک خوبصورت گلدستہ بناتے ہیں۔

انہوں نے ڈی ایس اے مقصود رضوی کو جشن بہاراں کی رنگا رنگ تقریب کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی، انہوں نے مزید کہا کہ ایمرسن یونیورسٹی تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور 68 نئے مختصر دورانیہ کے شارٹ کورسز بھی کروا رہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button