Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: ایل ایل بی کیس؛ ایک اور انکوائری کمیٹی بن گئی

زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس ، ڈبل رجسٹریشن والے طلباء کی چھان بین کےلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی کیس کی انکوائری میں زکریا یونیورسٹی کے نمائندہ ایڈیشنل رجسٹرار بیمار ہوگئے

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس میں ڈبل رجسٹریشن کیسوں کی تصدیق اور انکوائری کےلئے تین کمیٹی قائم کردی گئی، جس کے چیئرمین ایڈیشنل رجسٹرار کامران تصدق ہوں گے، جبکہ ممبران میں ڈپٹی خزانہ دار مظہر سعید خان ، اور ڈپٹی کنٹرول شعیب خان شامل ہیں، جبک ڈپٹی کنٹرولر امتحان ایل ایل بی سیکشن اور ڈپٹی رجسٹرار کمیٹی کو ریکارڈ فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کیس؛ کالجز مالکان کا منظم فراڈ ثابت، ایف آئی اے رپورٹ["ڈی رپورٹرز” کی تفصیلی خبر]

کمیٹی 2015 سیشن کے طلباء کے ریکارڈ کی چھان بین کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button