Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ایڈمن آفیسر بھرتی کیس ؛ وائس چانسلر سمیت 24 افسروں کے بیانات قلمبند

زکریا یونیورسٹی کے ایڈمن آفیسر کیس میں ایڈیشنل ڈی جی انٹی کرپشن نے بیانات قلم بند کرلئے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔

زکریا یونیورسٹی : ایڈمن آفیسر بھرتی کیس پھر کھل گیا، وائس چانسلر ، کنٹرولر اور رجسٹرار سمیت 24 افراد طلب

تفصیل کے مطابق انٹی کرپشن نے نو برس کے بعد سابق وائس چانسلر سمیت 24 افسروں اور اساتذہ کو ایڈمن آفیسر کیس میں طلب کیا تھا۔

ایڈیشنل ڈی جی نے تمام افراد کے بیانات قلمبند کئے ، اور معاملہ ڈی جی انٹی کرپشن کو ریفر کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button