Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں انسداد ڈینگی کے اقدامات کرنے کےلئے نئے ایس او پیز جاری

محکمہ سکولز نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں انسداد ڈینگی کے نئے ایس اوپیز پر مکمل عمل پیرا کیا جائے، اس بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ارسال کی جائے ۔

مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکولوں کے حدود صفائی کو یقینی بنائے جائے ، تمام واش رومز ، واٹر ٹینکس اور چھتیں مکمل صاف ہوں ، سکول میں ڈینگی سے آگاہی بارے بینر آویزاں کیے جائیں ، پوسٹر لگائے جائیں ، جھاڑیاں اور کوڑا کرکٹ نہیں ہونا چاہیے ، کوئی شخص آدھی بازو کی قمیض نہیں پہنے گا، زیرو پیریڈ میں انسداد ڈینگی کے بارے آگاہی دی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button