Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں

نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے موجود ہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف کی مدت رواں سال ختم ہورہی ہے، جس باعث نئے وائس چانسلر کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ہیں۔

امیدوار کےلئے زراعت میں پی ایچ ڈی ہونا، کم سے کم 15سال تک تدریس کی سرگرمیاں سر انجام دینا، 5 ریسرچ پیپر ز کا شائع ہونا لازم ہے۔

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 فروری مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button