Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سی ایس ایس کے امتحانات کےلئے درخواستیں طلب

سی ایس ایس کے امتحانات کےلئےدرخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 نومبر مقرر کردی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سی ایس ایس کا تحریری امتحان یکم فروری 2023 کو شروع ہوگا۔

جس کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 نومبر مقرر کی گئی ہے

امتحان میں وہ امیدوار بیٹھنے کے اہل ہوں گے، جنہوں نے انٹری ٹیسٹ ایم سی کیوز پاس کیا ہوا ہوگا۔

امیدواروں کو درخواست فارم کی ہارڈ کاپی بھی جمع کرانا ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button