Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ میں تعریفی سرٹیفکیٹس کی تقسیم

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب ڈاکٹر احتشام کی ہدایت پر میٹرک کے سالانہ امتحانات میں اچھی کارکردگی حاصل کرنے والے سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ میں تعریفی سرٹیفکیٹس ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن شیخ رفیق احمد نے تقسیم کئے۔

اس موقع پر شیخ رفیق احمد نے تعریفی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ آنے والے امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھانے والے سکول سربراہان سٹوڈنٹس پر زیادہ محنت کرکے بہتر سے بہتر رزلٹ دکھائیں۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن بہتر رزلٹ حاصل کرنے والے سکولز سربراہان کی مزید حوصلہ افزائی کرے گا ،

انہوں نے بہتر نتائج حاصل نہ کرنے والے اساتذہ کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کیلئے کونسلنگ کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button