Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

عرفات منہاس مستقبل کا سٹار

مشتاق احمد نے عرفات منہاس کو مستقبل کا سٹار قرار دے دیا۔

ملتان سلطانز کی طرف سے پہلی بار نمائندگی کرنے والے انڈر 19 کرکٹر عرفات مہناس کی صلاحیتوں نے سپن کوچ مشتاق احمد کو متاثر کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ بہت ٹیلنٹیڈ کھلاڑی ہے، اس کو گروم کررہے ہیں ، وہ مستقبل کا سٹار ہے ۔

اس کو اس لئے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے کہ وہ بڑے کھلاڑیوں کو دیکھ کر اپنی عادت اور شیڈول کو بہتر بنائے ، اور اپنی صلاحتیوں کو نکھارے۔

واضح رہے عرفات مہناس کرک اکڈیشن اور کریسنٹ کلب ملتان کی نمائندگی کرتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button