Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اے ایس اور اے لیول کے نتائج کا اعلان

بین الاقوامی تعلیمی بورڈ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے ایس اور اے لیول کے نتائج کا اعلان کردیا.

ترجمان کے مطابق پاکستان میں 45 ہزار سے زائد طلباء کے کیمبرج انٹرنیشنل اے ایس اور اے لیول کے نتائج جاری کئے گئے ہیں، کیمبرج آئی جی سی ایس ای اور او لیول کے نتائج اگلے ہفتے آئیں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سال کیمبرج انٹرنیشنل کی تاریخ کی سب سے بڑی امتحانی سیریز دیکھی گئی ہے،جس کے لیے 1.7 ملین اندراجات ہوئے، تمام قابلیتوں کو ملا کر 147 ممالک کے 5 ہزار 600سکولوں میں کیمبرج کے امتحانات کا اضافہ ہوا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاضی کا پرچہ دوبارہ شیڈول کیا گیا تھا،اس کے بھی نتائج جاری کردیے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button