Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اے ایس اے زکریا یونیورسٹی کی تقریب حلف برداری کل ہوگی

زکریا یونیورسٹی کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری کل منعقد ہوگی۔

بتایا گیاہے کہ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن سیشن 2024-25 کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کل 8مئی کو ہوگی۔

مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button