Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایشیاء کپ کی افتتاحی تقریب، سماں بندھ گیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مختصر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ٹاس ہونے کے بعد 20منٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ ٹیم کے چیئرمین ذکاء اشرف نے باضابط طور پر ایشیاء کپ 2023 کا افتتاح کیا ۔

میچ کے آ غا ز پر دونوں ٹیموں کا قومی ترانہ بجایا گیا ، اس موقع پر ٹیموں کے ساتھ مقامی بچوں کو کھلاڑیوں کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں غبارے چھوڑے گئے نیپال کی گلوکارہ ترشالا گرن اور پاکستان کی طرف سے آئمہ بیگ نے فن کا مظاہرہ کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button