Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طالبہ عروہ ظفر کا بڑا اعزاز

حکومت پنجاب کی جانب سے منعقدہ نیشنل ٹاپر کنونشن میں ملتان سے تعلق رکھنے والی طالبہ عروہ ظفر نے دوسری پوزیشن کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اسپائیر کالج ملتان کی طالبہ عروہ ظفر نے ملتان بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جنہیں لاہور میں گورنر ہاوس میں منعقدہ نیشنل ٹاپر کنونشن میں میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ایوارڈ سے نوازا ۔

عروہ ظفر نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائیں قرار دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button