Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی دو روزہ ٹریننگ شروع ہوگئی

ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے سلسلے میں 1504اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی ٹریننگ شروع ہوگئی، جو دو روز جاری رہے گی۔

ٹریننگ میں شرکت کرنے والوں کے لئے بجٹ گائیڈ لائن جاری کردی گئی، جس کے مطابق ماسٹر ٹرینر کو 5ہزار روپے یومیہ دیاجائے گا، جبکہ اے ای اوز کو ایک ہزار روپے یومیہ ملے گا، سٹیشنری کی مد میں 400 روپے ملیں گے ،لنچ اور ریفریشمنٹ کےلئے 500روپے یومیہ ملیں گے ۔

بجلی دوسرے اخراجات کے لئے 5ہزار روپے یومیہ دئے جائیں گے ،جبکہ یونیسف کے طرف سے وزٹ کرنے والی ٹیم کو 15 ہزار روپے فی وزٹ دئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button