Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس کی رپورٹ طلب

محکمہ سکولز نے سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس کی رپورٹ طلب کرلی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ صوبائی محتسب کی طرف سے موصول ہونے والے لیٹر میں کہا گیاہے کہ سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس نہیں ہیں، اس لئے تمام سکول فوری اپنے سکول میں کٹس کی فراہمی بارے مکمل رپورٹ 24 گھنٹے میں ارسال کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button