Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

اظہر علی کا مستقبل اس کے اپنے ہاتھ میں ہے ، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اظہرعلی کو اپنے مستقبل کافیصلہ خود کرنے کامشورہ دےدیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

انگلش میڈیا ملتان کے موسم سے پریشان، بین سٹروکس نے ہرطرح کی کنڈیشن میں کھیلنے کا اعلان

گزشتہ روز پریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اظہر علی کا فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے ، میں اس مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتا ۔

بطور کپتان اس کو سپورٹ کروں گا ، باقی فیصلہ انہوں نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کیرئر کو کہاں تک لیجانا چاہتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button