Breaking NewsSportsتازہ ترین
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کرکٹ اکیڈمی بنالی، شاداب خان موبلائیزر بن گئے
بتایا گیاہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے اکیڈمی بنالی ہے ، جہاں وہ چھوٹ بچوں کو بھی ٹریننگ دے رہے ہیں ۔
شاداب خان نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ویڈیو جاری کی ہے کہ اظہر اکیڈمی نوجوانوں کے سیکھنے کی بہترین جگہ ہے، اظہر علی جلد اس اکیڈمی کے سوشل میڈیا پیجز لانچ کرنے والے ہیں، جہاں کرکٹ کے حوالے سے مواد دستیاب ہوگا۔
اس لئے تمام شائقین کرکٹ ان صفحات کو سبکرائب کریں، اظہر علی سے سیکھنے کا اچھا موقع ہے ۔