Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم نے فتح کا سہرا ٹیم تبدیلی کے سر باندھ دیا

زلمی کے کپتان بابراعظم چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے پریشان تھے، گزشتہ میچز میں ہم نے چھوٹی غلطیاں کیں جو کہ بہت مہنگی ثابت ہوئی، ہم نے اس وجہ سے تین تبدیلیاں کیں فلڈنگ اچھی کی ہوتی تو زیادہ مارجن سے جیت جاتے۔

یہاں جیتا مشکل تھا کیونکہ یہ ملتان سلطانز کا ہوم گراونڈ ہے، جس جیت کی تلاش تھی وہ مل گئی اب اس مومینٹم کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button