Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم نے الگ ٹیسٹ ٹیم بنانے کی مخالف کردی

بابر اعظم نے ہر فارمییٹ کی ٹیمیں بنانے کی مخالفت کردی۔

قومی ٹیم کے کپتان کاکہنا تھا کہ ہمارے کھلاڑی پرفارم کررہے ہیں، بدقسمت سے ہم ٹیسٹ میں میچ آخری لمحات میں ختم نہیں کرسکے ۔

سعود شکیل کو دیکھ لیں، چار روز کھیل کرآیا تھا مگر ٹیسٹ میں مسلسل اچھا پرفارم کررہا ہے۔

ہم بھی مسلسل وائٹ بال سے کھیل رہے اسلئے ریڈ اور وائٹ بال کی تصور سے نکلنا ہوگا، ہم 15بہترین کھلاڑیوں کومیدان میں اتارتے ہیں ۔

انہوں نے فینز کی طرف سے آنے والی خواہش پر سیدھے جواب کہا کہ میں نے اور رضوان نے ابھی ٹیسٹ چھوڑنے کافیصلے کا بھی سوچا نہیں، اور ناایسا کرنا چاہتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button