Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم فوٹو گرافر بن گئے

ملتان سٹیڈیم میں پریکٹس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم فوٹوگرافی کرتے رہے۔

انہوں نے ہیوی لینز سے کھلاڑیوں کی پریکٹس کرتے اور ڈرل کرتے ہوئے تصاویر بنائیں، بعدازاں کیچز کی پریکٹس کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button