Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بے بی بنگال ٹائیگرز کی وطن واپسی

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہوگئی۔

طویل دورے کے دوران بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم نے دورہ پاکستان میں ون ڈے سیریز اپنے نام کی، چار روزہ میچ اور ٹی 20 سیریز برابر رہی۔

روانگی کے موقع پر بنگلہ دیشی کپتان احرار امین کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔

جبکہ ٹیم مینجر حنان سرکار کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی سے متاثر کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button