Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بنگالی کھلاڑیوں کی ملتان میں شاپنگ

بنگلہ دیشی ٹیم کی مقامی مال میں  شاپنگ ، کھانا بھی کھایا ۔

بنگلہ دیشی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز مقامی مال کا دورہ کیا، اور بنگلہ دیشی ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
عشائیہ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے شرکت کی۔

کھلاڑیوں نے ملتان کے نجی شاپنگ مال کا دورہ کیا، ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے شاپنگ کی۔

کھلاڑیوں نے پاکستانیوں بالخصوص ملتانیوں کی مہمان نوازی کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button