Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی کے ملازمین پر بڑی پابندی عائد

ایمرسن یونیورسٹی میں تمام اساتذہ ، افسر اور ملازمین کےلئے بائیو میڑک حاضری لازمی قرار دے دی گئی۔

ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کیمپس میں بائیو میٹرک حاضری کو لازمی قرار دیتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام ملازمین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ روزانہ صبح 8:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک یونیورسٹی کے کام کے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے داخلے اور باہر نکلتے وقت چہرے کی شناخت/بائیو میٹرک اٹینڈنس سسٹم پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button