Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ بہاولپور نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی ایڈوائزری جاری کردی

ترجمان کے مطابق انٹر میڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان کا آغاز آج 20 اکتوبر 2023 سے بروقت منعقد ہوگا۔

دوسرا سالانہ امتحان بروقت، اور جاری شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوگا، تاکہ طلباء و طالبات کا قیمتی سال ضائع نہ ہو۔ اس لیے امتحان دیئے گئے شیڈول کے مطابق ہو گا۔

امتحان میں کسی قسم کی مداخلت کرنے کی صورت میں مداخلت کرنے والے کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

امتحانات کے پر امن انعقاد کے لیے ڈی پی او، آر پی او اور ایس پی صاحبان کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

تحصیل سطح پر اے سی سٹی امتحان کو یقینی بنائیں گے۔

انٹر میڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان کے لیے کنٹرول روم بنایا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button