Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ بہاولپور نے انٹر کی انرولمنٹ کا شیڈول جاری کردیا
سیکرٹری شمشاد علی کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق پی بی سی سی نے انٹرمیڈیٹ کی انرولمنٹ شیڈول جاری کیا ہے، جس کے مطابق امیدوار 5اکتوبر تک انرولمنٹ کرواسکیں گے۔
جبکہ لیٹ فیس 6 سو روپے اضافی فیس کے ساتھ 20 اکتوبر تک داخلہ بھجوایا جاسکتا ہے۔