Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ بہاولپور نے 11ویں جماعت میں ری ایڈمیشن کےلئے شیڈول جاری کردیا

 جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 11ویں جماعت تعلیمی سیشن 2023-25 کےلئے ری ایڈمیشن کے تمام کیٹیگری کے تمام امیدوار وں کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا گیاہے ،جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 9نومبر تک کوائف جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

سنگل فیس 4 ہزار روپے فی امیدوار ہوگی، 5 سو روپے جرمانے کے ساتھ کوائف جمع کرانے کی آخری تاریخ 24نومبر مقرر کی گئی ہے، ایک ہزار جرمانے کے ساتھ کوائف جمع کرانے کی آخری تاریخ 9دسمبر مقرر کی گئی ہے، جبکہ 15سوروپے جرمانے کے ساتھ کوائف اور کوائف 24دسمبر تک جمع کروائے جاسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button