Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ بہاولپور نے طلباء کے نمبر امپروو کرنے کے چانس بڑھا دیئے

جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ میٹرک /انٹر کے طلباء و طالبات 4 سال تک مارکس امپروو کرسکیں گے ۔

میٹرک /انٹرمیڈیٹ کے ایسے طلباء و طالبات جو اپنے نمبرات کو بہتر کرنے کے لیے مارکس امپروو کا امتحان دینا چاہتے ہیں ایسے اُمیدواران چار سال تک امپروو کرنے کے اہل ہوں گے، بشرطیکہ انہوں نے کوئی ہائیر ڈگری حاصل نہ کی ہو۔

اس ضابطے کے مطابق خواہش مند اُمیدواران جاری شدہ داخلہ شیڈول اور مروجہ سلیبس کے مطابق داخلہ فارم/ فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button