Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹر کی ڈیٹ شیٹ آگئی
تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ کی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
تفصیل کے مطابق انٹر کے امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے ،جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق 12کلاس کے امتحانات 3جون تک جاری رہیں گے ، جبکہ 11ویں کے امتحانات 5جون سے شروع ہوں گے جو 20 جون تک جاری رہیں گے ، جس کے بعد پریکٹیکل شروع ہوں گے ۔