Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قوت سماعت سے محروم طلباء و طالبات کے لئے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے قوت سماعت محروم طلباء و طالبات کےلئے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔

جارہ کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں کے امتحان یکم مارچ سے شروع ہوں گےش پہلا پیپر ڈرائنگ اور آخری 16 مارچ کو ہوزری کا ہوگاز پیپر کا دورانیہ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے تک ہوگا۔

اسی طرح نویں کے امتحانات 19مارچ سے شروع ہوں گے اور 4 اپریل کو ختم ہوں گے، پہلا پیپر بیکری اور آخری ایمبرائیڈری کا ہوگا، پریکٹیکل 16اپریل سے شروع ہوکر 30 اپریل تک جاری رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button