Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم جماعت میں داخلوں کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا

ملتان بورڈ نے نہم جماعت میں داخلوں کے لئے رجسٹریشن شروع کر دی ہے۔

اس سلسلے میں رجسٹریشن کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

طالب علم 15 مئی تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ 15 مئی سے 30 مئی تک رجسٹریشن ہوگی۔

2023، 2025 سیشن کے لیے رجسٹریشن کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button