Breaking NewsEducationتازہ ترین
پریکٹیکلز کا شیڈول
ملتان بورڈ نے 15 تا 19 مئی تک ہونے والے تمام پریکٹیکلز کا شیڈول تبدیل کردیا۔
بتایا گیا ہے کہ ہ پریکٹیکلز میں فزکس، فش فارمنگ، فوڈ اینڈ نیوٹریشن ، الیکٹریکل وائرنگ، کلوتھنگ اینڈ ٹیکسٹائل کے مضامین شامل ہیں، مذکورہ پریکٹیکل 5 سے 19 جون تک لیے جائیں گے۔
کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ امپر و کیس کے امیدوار جن میں کیمسٹری، اسلامیات لازمی اور جنرل سائنس کے مضامین شامل ہیں جن کے پرچے 17سے 19 مئی تک ہونے ہیں ایسے امیدواروں کو پریکٹیکلز کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری کی جائے گی، باقی امیدوار اپنے شیڈول کے مطابق پریکٹیکل دیں گے