Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر پارٹ ون کے رزلٹ کارڈز جاری کردئیے

تعلیمی بورڈ کے ترجمان کے مطابق انٹر پارٹ کے رزلٹ کارڈز امیدواروں کے فراہم کردہ ایڈریس پر ارسال کردئیے گئے ہیں، جبکہ ریگولر امیدوار اپنے اداروں سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

اگر کسی کو رزلٹ کارڈ نہیں ملا تو پہلے اپنے ڈاکخانے پھر بورڈ حکام سے رابطہ کرے، اور 25 اکتوبر تک بغیر کسی فیس اور درخواست کے اپنا رزلٹ کارڈ لے سکتے ہیں، اس کے بعد مجوزہ فیس کے ساتھ رزلٹ کارڈ جاری کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button