Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکالر شپ کا اعلان

تعلیمی بورڈ ملتان نے چھ یتیم طلباء وطالبات کےلئے سکالر شپ کا اعلان کردیا۔
جاری اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کی بنیاد پر چھ طلباء وطالبات کو سی ای پی مون بورڈ سکالر شپ دئے جائیں گے ۔
کامیاب طلباء میں سعدیہ ، ثانیہ ، حسین واصف، افشاں عباس، سویرا اور عائشہ فاروق شامل ہیں ۔