Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سپورٹس آفیسر ندیم اعظم کو صدمہ

زکریا یونیورسٹی کے سپورٹس آفیسر ندیم اعظم، پی پی ایل اے کے سابق عہدیدار پروفیسر ڈاکٹر سلیم اعظم کے بھائی اور تعلیمی بورڈ ملتان کے اسسٹنٹ سہیل اعظم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، وہ ایک سال سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ گورنمنٹ سول لائنز کالج میں ادا کی گئی، جس میں تعلیمی حلقوں اور عمائدین شہر نے شرکت کی، بعدازاں ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button