Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان : بڑی صلح ہوگئی، الیکشن 9 دسمبر کو ہوں گے

تعلیمی بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے انتخابات 9 دسمبر 2022 کو ہوںگے ۔

ذرائع کے مطابق ایمپلائز ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر ملک نثار احمد کی سابقہ صدر زاہد حسین سے صلح ہوگئی ہے، جبکہ انکے مد مقابل محمد باران اور تاتاری گروپ ہیں۔

صلح کے بعد موجودہ صدر کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے۔

تعلیمی بورڈ ملتان میں ایمپلائز ایسوسی ایشن کے الیکشن کے حوالے سے گہما گہمی شروع ہوگئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button