Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمپلائز یونین ملتان بورڈ نے پاک فوج زندہ آباد کا نعرہ لگادیا

ایمپلائز ویلفیر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈز کے صدر چیئرمین پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ملک نثار نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ریلی کا اعلان کردیا ۔
انہوں نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے، ان کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑے ہیں ۔
ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے پنجاب بھر میں بدھ کو ریلیاں نکالی جائیں گی، جس میں بورڈز کے تمام ملازمین شرکت کریں گے ۔