Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان: تعلیمی بورڈ کا بڑا اعلان

تعلیمی بورڈ ملتان نے الحاق شدہ سکولوں کو سیشن 2023-25 کے طلباء کی رجسٹریشن کی مدت 15مئی مقرر کردی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی بی سی سی کے اجلاس کی روشنی میں الحاق شدہ سکول جن میں سرکاری، پرائیویٹ ، کمیونٹی اور ہائی، ہائر سکینڈری سکول شامل ہیں، اپنے طلباء کی رجسٹریشن آن لائن 15مئی تک مکمل کرالیں، اور اس کی ہارڈ کاپی کے ساتھ فارورڈنگ مراسلہ ارسال کرنا ضروری ہوگا۔

سنگل فیس کے ساتھ 15مئی تک جبکہ لیٹ فیس 6 سو روپے اضافی کے ساتھ 30مئی تک کرائی جاسکے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button