Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان : انٹر میں انرولمنٹ کے لئے شیڈول جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر میں انرولمنٹ کے لئے شیڈول جاری کردیا ۔

جاری مراسلے کے مطابق تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر میں انرولمنٹ کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے مطابق گیارویں جماعت میں بغیر لیٹ فیس کے 25ستمبر تک انرولمنٹ کرائی جاسکتی ہے۔

لیٹ فیس چھ سوروپے کے ساتھ 26ستمبر سے 10اکتوبر تک انرولمنٹ کرائی جاسکتی ہے ،ایک ہزار روپے جرمانہ کے ساتھ 11اکتوبر سے 31اکتوبر تک انرولمنٹ کرائی جاسکتی ہے انرولمنٹ کی فیس ایک ہزار روپے جبکہ پراسس فیس 1630روپے جمع کرانا ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button