Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان 15 لاکھ روپے مالیت سے انٹرنیٹ سروس لے گا
تعلیمی بورڈ ملتان نے تیز ترین انٹر نیٹ سروس لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی بورڈ ملتان سال 2024-27 کے لئے کیبل انٹرنیٹ سروس، 8آئی پی پولز اور ریڈیو لنک سروس تین سال کےلئے لے گا۔
جس کے لئے 15 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں، اس پر 14 فروری کو نیلامی کی جائے گی ۔