Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے پرچوں کی مارکنگ کےلئے درخواستیں طلب کرلیں

جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی جوابی کاپیوں کی مارکنگ کے لیے ملتان بورڈ کی حدود میں تمام الحاق شدہ ادارہ جات کے اساتذہ کرام کے مصدقہ کوائف درکار ہیں جو مارکنگ کے اہل ہوں۔

درخواست فارم ملتان بورڈ کی ویب سائٹ پر مارکنگ سٹاف کے نام سے موجود ہے، جس میں آپ اپنے کوائف اپ لوڈ کرکے درخواست فارم پرنسپل سے تصدیق کروا کر ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button