Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان: تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگادیا

تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک کے پیپر میں آوٹ آف کورس سوالات نے امیدواروں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ملتان بورڈ دہم کلاس اردو کے پہلے ٹائم کا پیپر بنانے والے ٹیچر کی غلطی نے امیدواروں کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا، معروضی اور انشائیہ حصہ کے سوالات اولڈ اور نیو کورس کے مکس کر دیے۔

طلبہ اور والدین نے احتجاج کرتے ہوئے پیپر سیٹرز کے خلاف کارروائی کرنے اور آوٹ آف سلیبس سوالات کے پورے نمبر دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button