Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

کھیلوں کے مقابلے ملتوی

موسم سرما کی تعطیلات کے باعث تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام سکولز اور کالجز کے 18 دسمبر یا بعد میں شروع ہونے والے کھیلوں کے مقابلے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

ملتوی شدہ مقابلوں کے نئے شیڈول کا اعلان موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر جنوری 2024ء میں کیا جائے گا۔

جن کھیلوں کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے ان میں کالجیٹ کرکٹ اور ڈسٹرکٹ سکولز باسکٹ بال چیمپئن شپ شامل ہیں ، یہ دونوں مقابلے 18دسمبر کو شیڈول تھے، اور اسی روز سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز بھی ہو رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button