Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی معروضی ’’کی‘‘ جاری کردی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈاور فرسٹ دوسرا سالانہ امتحان 2022 کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات انشائیہ+معروضی) اور (معروضیkeys) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

اساتذہ کرام، والدین اور طلباء و طالبات سوالیہ پرچہ جات اور ’’کی‘‘ ملاحظہ کر لیں۔

ہر دو میں غلطی پائے جانے کی صورت میں دفتر کو نتائج کی اشاعت سے20 یوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں۔

ما بعد اس بابت کوئی اعتراض قابل قبول نہ ہو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button