Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

جس کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانات 19 اپریل سے شروع ہوں اور 6 مئی تک جاری رہیں گے پہلا پرچہ سائیکالوجی کا ہوگا۔

جبکہ 11ویں جماعت کے پرچے 7مئی سے شروع ہوں گے اور 22 مئی تک جاری رہیں گے، پریکیٹکل 26 مئی سے شروع ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button