Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے جماعت نہم کی رول نمبر سلپس اپ لوڈ کردی

نہم جماعت کے امتحانات کا آغاز 19 مارچ سے ہوگا۔رواں سال اڑھائی لاکھ سے زائد بچے امتحان دیں گے۔

پرائیویٹ امیدوار ملتان بورڈ کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاون لوڈ کرسکیں گے، جبکہ ریگولر امیدواروں کو اپنے ادارے سے رول نمبر سلپ ملے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button