Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کی ویب سائٹ بیٹھ گئی

تعلیمی بورڈ ملتان کی جانب سے نتائج کے اعلان کے بعد ویب سائٹ پر لوڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹکنیکل مسائل سامنے آگئے۔

جس سے بورڈ کے آئی ٹی سنٹر کو بھی آگاہ کیا ، نتائج معلوم کرنے کے لئے بورڈ کی ویب سائٹ پر رولنمبر درج کرنے کے بعد رزلٹ کی ونڈو اوپن نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کو مسائل کا سامنا رہا ۔

دریں اثناء اس مسئلے کو تین گھنٹے کی محنت سے حل کرلیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button