Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول کے اوقات کار میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، کلاس رومز اندھیروں میں ڈوب گئے

سکول کے اوقات کار میں مسلسل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی میں مسلسل لوڈشیڈنگ کے باعث اکثر طلباء بیمار ہونے لگے ہیں۔سکولوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے اندھیرا چھا گیا۔

دوسری جانب طلباء نے اعلیٰ حکام سے سکول ٹائم میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہےکہ سکول کے اوقات کار میں لوڈشیڈنگ کم ہونی چاہیے، شدید سردی کے باعث پہلے ہی سکولوں میں بچوں کی حاضری کم ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button