Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

برٹین انٹرنیشنل سکول کا ایک اور اعزاز

بریٹین انٹرنیشنل سکول سسٹم کی طا لبہ زمرفاطمہ نے 505/502 نمبر لے کر 9th کلاس ملتان بورڈ میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی، اس کے علاوہ وردہ پراچہ اور بشری صغیر نے 505/500 نمبرز لے کر 9th کلاس ملتان بورڈ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

چیئرمین بریٹین کالج جاوید اقبال نے کہا کہ بہترین کارکردگی نے یہ ثابت کر دیا کہ بریٹین انٹرنیشنل سکول سسٹم طلباء کی کامیابی کا ضامن وہ واحد ادارہ ہے، جس کا مقصد ٹیوشن کلچر کا خاتمہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ محنتی طلبہ ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ان کی ہر فورم پر رہنمائی کی جائے گی۔

والدین نے طلبہ کی شاندار کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم چیئرمین جاوید اقبال کی پر عزم شخصیت کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک بادپیش کرتے ہیں۔

جنہوں نے بچوں کو روشن مستقبل دے کر ملک وقوم کا نام روشن کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button