Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : بی ایس اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ کامرس میں بی ایس اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
مارکیٹ کے ڈیمانڈ کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے شعبہ کامرس میں بی ایس اسلامک بیکنگ اینڈ فنانس پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔
جس کی منظوری وائس چانسلر ڈاکٹر منصوراکبر کنڈی اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے دے دی ہے، اور اس پروگرام میں داخلے کرنے کی ہدایت کی ہے ۔