Breaking NewsEducationتازہ ترین
نئے مالی سال میں لیپ ٹاپ سکیم کو بجٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ، 10 ارب روپے مختص
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سفارشات پر نئے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں پنجاب میں طلباء و طالبات کیلئے حکومت کا لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 10 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
حکومت نے ایچ ای ڈی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے، نئے مالی سال میں ہونہار طلباء و طالبات کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔