Breaking NewsEducationتازہ ترین
اے ڈی پی کامرس دوسالہ پروگرام سمسٹر سسٹم کے امتحانات کا اعلان

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ڈی پی کامرس دو سالہ پروگرام سمسٹر سسٹم کے امتحانات 15مئی سے شروع ہوں گے۔
بتایا گیا ہے کہ پہلا سمسٹر سیشن 2022-24، اور رپیٹ پہلا سیشن 2021-23 تمام الحاق شدہ کالجز کا امتحان 15مئی سے شروع ہوگا، جس کی ڈیٹ شیٹ آئندہ ہفتے جاری کی جائے گی ۔